کراچی والوں کے لیے سخت خبر؛ مئی، جون میں ہیٹ ویو کا خدشہ



کراچی(نیوز ڈیسک) ادارہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ مئی اور جون میں سخت گرمی پڑ سکتی ہے۔ ہیٹ ویو کا خدشہ ہے۔ اس لیے کراچی کی عوام تیار رہیں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔ہیٹ ویو کے دوران رمضان بھی آئے گا۔ اسی لیے موسمیات نے کراچی کے عوام اور انتظامیہ کو پیشگی خبردار کر دیا ہے۔محکمہ موسمیات کے ڈایریکٹر عبدالرشید کے مطابق،

مئی اور جون میں سخت گرمی ہوگئی ۔ یہی نہیں ہیٹ ویو کا بھی خدشہ ہے۔ہیٹ ویو کے تناظر میں گزشتہ سانحات کو سامنے رکھتے ہوئے متعلقہ اداروں کو بھی الرٹ ہونا پڑے گا ۔عبدالرشید کے مطابق، رمضان کے گزرجانے کے بعد، جولائی میں موسم بہتری کی طرف آئے گا۔شہریوں کو امید ہے کہ ہیٹ ویو کے دوران پیشگی اقدامات ضرور کیے جائیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved