تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا ۔۔ عدالت نے اچانک نواز شریف کو بہت بڑی خوشخبری دیدی ۔۔ مسلم لیگ میں جشن کا سماں



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اورکیپٹن (ر) صفدر کے خلاف توہین عدالت کی درخواستیں خارج کردیں۔ منگل کو چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے نوازشریف، شہباز شریف اورکیپٹن (ر) صفدر کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے

دوران درخواست گزارکے وکیل نے مؤقف اختیارکیا تھا کہ پانامافیصلے کے بعد نوا زشریف عدالتی تضحیک کرتے رہے ہیں ،شہباز شریف نے بیان دیا کہ ملک میں ججز جرنیلوں نے انصاف نہیں کیا۔چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے ہیں کہ یہ بات تو سچ ہے کہ جو بیانات عدالت کے بارے میں آرہے ہیں وہ ہمارے پاس موجود ہیں،جو بیانات آرہے ہیں وہ جے آئی ٹی سے متعلق ہیں جن کا مناسب وقت پر ریمارکس پر کیس سنیں گے۔ چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں مزید کہا کہ اس ملک کے ساتھ کسی نے انصاف نہیں کیا،ہم نے حقیقی معنوں میں اپنی ذمہ داریاں ادا نہیں کیں،اگر ذمہ داریاں ادا کی جاتیں تو آج یہ حالات نہ ہوتے۔ عدالت نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نوازشریف، شہبازشریف، کیپٹن (ر) صفدر کی توہین عدالت کی درخواست کردی۔ سپریم کورٹ نے دانیال عزیز ،طلال چوہدری،خواجہ سعد رفیق ،نیئر بخاری،فردوس عاشق اعوان، بینظیر بھٹو،یوسف رضا گیلانی اور پرویز مشرف کے خلاف دائر کی گئی درخواستیں بھی خارج کردیں۔ دوسری جانب عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے والے حشمت حبیب نے کیس چلانے پر اصرار کیا جس پر عدالت نے درخواست دوبارہ سماعت کیلئے مقررکرنے کی ہدایت کردی ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved