عمران خان کی تقریر کے دوران جوتا پھینک دیا گیا ،،سینے پر جا لگا



گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی گجرات میں ہونے والی مہم سازی مہم کے دوران بھی انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آگیا۔ عمران خان کےخطاب کے دوران جوتا اچھال دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل 92نیوز کی رپورٹ کے مطابق چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان جلسے کے دوران خطاب کر رہے تھے کہ سامنے کھڑے ہوئے مجمع میں

سے ایک شخص نے سٹیج پر جوتا پھینکا تو عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوئے علیم خان کو جا لگا جوتا سیدھا جا کر علیم خان کے سینے پر جا لگا ۔ عمران خان نے اس واقعے کے فوری بعد اپنی تقریر ختم کی اور کارکنوں کے حصار میں ہی وہاں سے روانہ ہو گئے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved