وزیرخارجہ عہدے سے برطرف ، قومی سلامتی کا بڑا عہدہ بھی تبدیل



واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر خارجہ ریکس ٹلر سن کو عہدے سے فارغ کر دیا ہے اور ان کی جگہ سابق سی آئی اے چیف مائیک پومپی ملک کے نئے وزیرخارجہ بن گئے ہیں۔ جبکہ جینا میسپل کو نئی سی آئی

اے ڈائریکٹر لگا دیا گیا ۔ جینا میسپل یہ عہدہ حاصل کرنے والی پہلی خاتون ہیں۔ ریکس ٹلر سن نے ٹرمپ کی کابینہ کے ہمراہ گزشتہ سال کے اوائل میں ہی اپنے عہدے کا حلف اٹھایا تھا اور بارہا ان کے ٹرمپ کے ساتھ اختلافات کی خبریں منظر عام پر آتی رہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved