وجوان خاتون رکن پارلیمنٹ میں ایک ایسا لباس پہن کر پہنچ گئیں کہ مرد ارکان نے گھوم گھوم اورپلٹ پلٹ کر دیکھنا شروع کر دیا



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی پی پی کی نو منتخب سینیٹر کرشنا کماری اپنا روایتی لباس پہن کر پارلیمنٹ ہاوس پہنچی ۔تفصیلات کے مطابق سندھ سے پاکستان پیپلز پارٹی کی نو منتخب سینیٹر اپنے والدین کے ساتھ پارلیمنٹ ہاس پہنچی۔اس موقع پر کرشنا کماری اور ان کی والدہ نے روایتی لباس پہن رکھا تھا۔اور آج 52 نو منتخب سینیٹرز نے حلف اٹھا لیا ہے۔کرشنا کماری

نے بھی اپنے روایتی لباس میں زیب تن ہو کر اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔کرشنا کماری کا تعلق سندھ کے علاقے تھر سے ہے۔یاد رہے کہ شام چار بجے چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کا انتخاب ہو گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved