سابق چیف جسٹس نے علامہ خادم حسین رضوی کیخلاف توہین عدالت کی کاروائی کی مخالفت کردی



سابق چیف جسٹس نے علامہ خادم حسین رضوی کیخلاف توہین عدالت کی کاروائی .. لاہور (نیوزڈیسک) سابق چیف جسٹس نے علامہ خادم حسین رضوی کیخلاف توہین عدالت کی کاروائی کی مخالفت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک یا رسول اللہﷺ کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی جانب سے کی جانے والی توہین آمیز تقاریر کے حوالے سے

سابق چیف جسٹس افتخار احمد چوہدری کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار احمد چوہدری کی جانب سے علامہ خادم حسین رضوی کیخلاف توہین عدالت کی کاروائی کی مخالفت کی گئی۔ افتخار چوہدری کا کہنا ہے کہ خادم حسین رضوی کیخلاف توہین عدالت کی کاروائی سے قبل دیکھنا ہوگا کہ آیا اس کی کوئی حیثیت ہے یا نہیں۔ علامہ خادم حسین رضوی یقینی طور پر قابل احتساب ہے، لیکن ان کی رائے میں اس کی اتنی حیثیت نہیں ہے کہ اعلی عدلیہ اتنا بڑا ایکشن لے۔ افتخار چوہدری کا مزید کہنا ہے کہ اگر توہین عدالت کی کاروائی عمل میں لائی گئی تو یہ تحریک لبیک کے سربراہ کو لیڈر بننے کا موقع فراہم کرنے کے مترادف ہو گا۔ سابق چیف جسٹس افتخار احمد چوہدری کی جانب سے مزید کیا کہا گیا ہے، ملاحظہ کیجیے:

blob:https://www.dailymotion.com/66ccbb61-f86a-4489-b9ee-8bd034f046f7



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved