مریم نواز کو بڑا دھچکا ۔۔حمزہ اور مریم کی ایسی تصویر سامنے آگئی کہ پاکستانی ہکا بکا رہ گئے۔۔ تصویر لنک میں



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) میڈیا پر ایک تصویر گردش کر رہی ہے جس میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ پہلی مرتبہ مریم نواز اپنے فرسٹ کزن حمزہ شہباز کے ساتھ کار میں فرنٹ سیٹ پر براجمان ہیں ۔ یہ تصویر اپنے ساتھ افواہوں کا ایک طوفان بھی لائی ہے۔لوگ اس حوالے سے طرح طرح کی باتیں کر رہے ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ تصویر دراصل منتقلی

اقتدار کا منہ بولتا ثبوت ہے یعنی کرسی اقتدار اب نواز شریف کے ہاتھ سے نکل کر شہباز شریف کے پاس پہنچ چکی ہے لہذا سیاسی گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ پر اب مریم کی جگہ حمزہ شہباز نظر آرہے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
مجھے سزا دلوانے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے، عمران خان نے بھی میرے نا اہلی فیصلے کو غلط قرار دیا۔۔اگلی باری آنے دو سب ٹھیک کر دینگے نواز شریف نے احتساب عدالت کے باہر کھڑے ہو کر دھماکہ خیز اعلان کر ڈالا
یہ کیسا انصاف ہے کہ نواز شریف کو گریبان سے پکڑ کر عدالتوں میں گھسیٹا جاتا ہے اور اس بندے کو چھوڑ دیا گیا۔۔فضل الرحمان نے عدالتی فیصلوں اور احتساب کے عمل پر بڑے سوالات اٹھا دئیے
فاروق ستار کیلئے جعلی ووٹ ڈلوائے جس کے بعد انہوں نے مجھے۔۔“ ایم کیوایم کے گرفتار دہشتگرد رئیس ماما نے سنسنی خیز انکشافات کر ڈالے زمینوں پر قبضے میںوزرا اور معروف سیاستدانوں کے شامل ہونے کا بھی اعتراف
کرپشن کے الزامات جھوٹے ثابت،احتساب عدالت نے ن لیگی رہنماء کو با عزت بری کردیا
’رات گئے میرے موبائل پر ایک خاص پیغام آیا‘اور اس پیغام میں کیا لکھا تھا۔۔۔چیف جسٹس نے بھری عدالت میں نے اہم انکشاف کردیا
کپتان کے بعد پرویز خٹک بھی میدان میں آ گئے ووٹ فروخت کرنے والے اراکین کیخلاف بڑ ااعلان کر دیا

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved