پاکستانیوں کیلئے شاندار خوشخبری، سعودی عرب میں ہزاروں نوکریاں۔۔لاکھوں غیر ملکیوں کو نکالے جانے کے بعد اب سعودی حکومت نے اچانک کیا بڑا فیصلہ کر لیا



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں نوکریاں ہی نوکریاں، سعودی وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی اور قومی کمیٹی برائے سرمایہ کاری کی جانب سے گھریلو ملازمین درآمد کرنے کیلئے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ریکروٹنگ ایجنسی کھولنے کی اجازت دیدی گئی۔ سعودی عرب کے ایک اخبار کی رپورٹ کے مطابق ترجمان وزارت محنت خالد اباالخیل کا

کہنا ہے کہ افراد قوت کا معیار بہتر کرنے اور طلب کے مطابقافرادی قوت اور گھریلو ملازمین درآمد کرنے کیلئے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو اجازت دی گئی ۔ اس حوالے سے سعودی وزارت محنت نے شرائط وضع کرتے ہوئے ضابطہ جاری کیا ہے جس کے مطابق وہ کمپنیاں یا ادارے جو مملکت میں مذکورہ فیلڈ میں کام کرنے کے خواہاں ہوں ان کے پاس مذکورہ فیلڈ میں کام کرنے کا کم از کم 3 سالہ سابقہ تجربہ لازمی ہو ۔کمپنی کی اپنی ویب سائٹ ہو جس پر کمپنی کی پروفائل کی تفصیلات موجود ہوں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
مجھے سزا دلوانے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے، عمران خان نے بھی میرے نا اہلی فیصلے کو غلط قرار دیا۔۔اگلی باری آنے دو سب ٹھیک کر دینگے نواز شریف نے احتساب عدالت کے باہر کھڑے ہو کر دھماکہ خیز اعلان کر ڈالا
یہ کیسا انصاف ہے کہ نواز شریف کو گریبان سے پکڑ کر عدالتوں میں گھسیٹا جاتا ہے اور اس بندے کو چھوڑ دیا گیا۔۔فضل الرحمان نے عدالتی فیصلوں اور احتساب کے عمل پر بڑے سوالات اٹھا دئیے
فاروق ستار کیلئے جعلی ووٹ ڈلوائے جس کے بعد انہوں نے مجھے۔۔“ ایم کیوایم کے گرفتار دہشتگرد رئیس ماما نے سنسنی خیز انکشافات کر ڈالے زمینوں پر قبضے میںوزرا اور معروف سیاستدانوں کے شامل ہونے کا بھی اعتراف
کرپشن کے الزامات جھوٹے ثابت،احتساب عدالت نے ن لیگی رہنماء کو با عزت بری کردیا
’رات گئے میرے موبائل پر ایک خاص پیغام آیا‘اور اس پیغام میں کیا لکھا تھا۔۔۔چیف جسٹس نے بھری عدالت میں نے اہم انکشاف کردیا
کپتان کے بعد پرویز خٹک بھی میدان میں آ گئے ووٹ فروخت کرنے والے اراکین کیخلاف بڑ ااعلان کر دیا

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved