ملک بھر کیلئے عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا



اسلا م آ باد(نیوزڈیسک) 23 مارچ بروز جمعہ کو یوم پاکستان کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کااعلان کردیا گیا ہے جس کے باعث تمام سرکاری ، نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے نیز بینکوں ، سٹاک مارکیٹوں میں بھی تعطیل ہو گی۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق 23مارچ بروز جمعہ کو ملک بھر میں گزیٹڈ ہالیڈے ہو گی جس

کے باعث تمام سرکاری ، نیم سرکاری ادارے ، سکولز ، کالجز ، یونیورسٹیاں ، ہائی کورٹس ، سیشن کورٹس، سول کورٹس ، بینکنگ کورٹس، کنزیومر کورٹس ، سروس ٹربیونلز اور دیگر عدالتوں سمیت سٹیٹ بینک آف پاکستان ، سٹیٹ بینک بینکنگ سروسز آف پاکستان ، نیشنل بینک آف پاکستان ، تمام شیڈولڈ بینک، مالیاتی ادارے ، ایوان ہائے چیمبرزآف کامرس اینڈ انڈسٹریز ، تمام سٹاک ایکسچینجز بھی بند رہیں گی۔ اس موقع پر مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات کابھی انعقاد کیاجائیگا جس میں مذکورہ دن کی مناسبت سے پروگرامات منعقد کئے جائیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
کاٹن کراپ مینجمنٹ گروپ کااجلاس،افسران نے نگراں وزیرخوراک وزراعت سردارتنویرالیاس کواپنی کارکردگی کی رپورٹ پیش کی
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved