چیف جسٹس کا دبنگ اعلان ؛ نوکریاں دے کر ووٹر نہیں بنانے دیں گے



اسلام آباد (نیوزڈیسک):چیف جسٹس نے دبنگ اعلان کرتے ہوئے حکومت کو وفاقی ہسپتالوں میں تقرریوں سے روک دیا ،چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ نوکریاں دے کر ووٹر نہیں بنانے دیں گے۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس نے دبنگ اعلان کرتے ہوئے حکومت کو وفاقی ہسپتالوں میں تقرریوں سے روک دیا ،چیف جسٹس ثاقب نثار ہسپتالوں میں سہولیات کیس

کی سماعت کر رہے تھے ۔ انکا کہنا تھا کہ عدلیہ کی مداخلت کے بغیر کام نہیں کئیے جاتے،اراکین اسمبلی کورم پورا نہیں کرتے جلسوں میں چلے جاتے ہیں۔اسلام آباد کا سب سے بڑا ہسپتال سربراہ سے محروم ہے لیکن کسی کو پرواہ نہیں۔انکا کہنا تھا کہ اس حکومت میں لوگ نوکریاں دے کر الیکشن لڑنا چاہتے ہیں۔جو لوگ نوکریاں لیتے ہیں وہ آپ کے ووٹر بن جاتے ہیں، نوکریاں دے کر ووٹر نہیں بنانے دیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
مجھے سزا دلوانے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے، عمران خان نے بھی میرے نا اہلی فیصلے کو غلط قرار دیا۔۔اگلی باری آنے دو سب ٹھیک کر دینگے نواز شریف نے احتساب عدالت کے باہر کھڑے ہو کر دھماکہ خیز اعلان کر ڈالا
یہ کیسا انصاف ہے کہ نواز شریف کو گریبان سے پکڑ کر عدالتوں میں گھسیٹا جاتا ہے اور اس بندے کو چھوڑ دیا گیا۔۔فضل الرحمان نے عدالتی فیصلوں اور احتساب کے عمل پر بڑے سوالات اٹھا دئیے
فاروق ستار کیلئے جعلی ووٹ ڈلوائے جس کے بعد انہوں نے مجھے۔۔“ ایم کیوایم کے گرفتار دہشتگرد رئیس ماما نے سنسنی خیز انکشافات کر ڈالے زمینوں پر قبضے میںوزرا اور معروف سیاستدانوں کے شامل ہونے کا بھی اعتراف
کرپشن کے الزامات جھوٹے ثابت،احتساب عدالت نے ن لیگی رہنماء کو با عزت بری کردیا
’رات گئے میرے موبائل پر ایک خاص پیغام آیا‘اور اس پیغام میں کیا لکھا تھا۔۔۔چیف جسٹس نے بھری عدالت میں نے اہم انکشاف کردیا
کپتان کے بعد پرویز خٹک بھی میدان میں آ گئے ووٹ فروخت کرنے والے اراکین کیخلاف بڑ ااعلان کر دیا

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved