میرے جوس میں کچھ ملایا گیا اور میرے ساتھ اجتماعی زیادتی کی جب صبح اٹھی تو انہوں نے ویڈیو دکھا کر کہا….کس نے زیادتی کی؟ ستارہ بیگ کا بیان سامنے آگیا



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )سٹیج اداکارہ ستارہ بیگ نے اپنے ساتھ ہونے والی اجتماعی زیادتی کے خلاف لاہورکے تھانہ نواب ٹائون میں درخواست دیدی ۔تفصیلات کے مطابق سٹیج اداکارہ ستارہ بیگ نے اپنے ساتھ ہونے والی اجتماعی زیادتی کے خلاف لاہورکےتھانہ نواب ٹائون میں درخواست دیدی۔اداکارہ نے اس موقع پرکہاکہ پولیس مقدمہ درج نہیں کررہی میری حکام

بالاسے درخواست ہے کہ مجھے انصاف دلایاجائے۔انہوں نے جوس میں مجھے کچھ ملاکردیا اس وقت آڈان ہورہی تھی میں نے کہاکہ مجھے واپس جانے دیں انہوں نے مجھے درواز ے سے پکڑااورکہاکہ توآتوگئی ہے اب جائے گی میری مرضی سے ۔انہو ں نے میرے بال کھینچے ،تشددکیاجوس میں ایساکیاملاکرپلایاکہ مجھے کچھ یادنہیں کہ میرے ساتھ کیاہوااداکارہ نے مزیدکیاکہاجاننے کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
مجھے سزا دلوانے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے، عمران خان نے بھی میرے نا اہلی فیصلے کو غلط قرار دیا۔۔اگلی باری آنے دو سب ٹھیک کر دینگے نواز شریف نے احتساب عدالت کے باہر کھڑے ہو کر دھماکہ خیز اعلان کر ڈالا
یہ کیسا انصاف ہے کہ نواز شریف کو گریبان سے پکڑ کر عدالتوں میں گھسیٹا جاتا ہے اور اس بندے کو چھوڑ دیا گیا۔۔فضل الرحمان نے عدالتی فیصلوں اور احتساب کے عمل پر بڑے سوالات اٹھا دئیے
فاروق ستار کیلئے جعلی ووٹ ڈلوائے جس کے بعد انہوں نے مجھے۔۔“ ایم کیوایم کے گرفتار دہشتگرد رئیس ماما نے سنسنی خیز انکشافات کر ڈالے زمینوں پر قبضے میںوزرا اور معروف سیاستدانوں کے شامل ہونے کا بھی اعتراف
کرپشن کے الزامات جھوٹے ثابت،احتساب عدالت نے ن لیگی رہنماء کو با عزت بری کردیا
’رات گئے میرے موبائل پر ایک خاص پیغام آیا‘اور اس پیغام میں کیا لکھا تھا۔۔۔چیف جسٹس نے بھری عدالت میں نے اہم انکشاف کردیا
کپتان کے بعد پرویز خٹک بھی میدان میں آ گئے ووٹ فروخت کرنے والے اراکین کیخلاف بڑ ااعلان کر دیا

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved