سکھ یاتریوں نے بھارتی سفارتکاروں کو جنم استھان ننکانہ صاحب میں آنے سے روک دیا



ننکانہ (نیوزڈیسک ):سکھ یاتریوں نے بھارتی سفارتکاروں کو جنم استھان ننکانہ صاحب میں آنے سے روک دیا۔سکھ یاتریوں نے یہ اقدام بھارت میں گورو نانک پر بننے والی متنازعہ فلم کے جواب میں احتجاج کے طور پر اٹھایا۔تفصیلات کے مطابق بھارت سے 3 ہزار سکھ یاتری اپنی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے پاکستان پہنچ چکے ہیں جہاں وہ ننکانہ صاحب میں

گورونانک کے جنم دن کے موقع پر مخصوص تقاریب میں حصہ لیں گے۔ سکھ یاتریوں نے بھارتی سفارتکاروں کو جنم استھان ننکانہ صاحب میں آنے سے روک دیا۔بیساکھی میلہ اور خالصہ جنم دن منانے پاکستان آئے ہوئے بھارتی سکھ یاتریوں نے بھارت میں گورونانک دیوجی کی زندگی پربنائی جانیوالی متنازعہ فلم کیخلاف احتجاج کے طورپر بھارتی سفارتخانے کے عملے کو جنم استھان ننکانہ صاحب میں داخل ہونے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔اس موقع پر یاتریوں کے وفد کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اس فلم کے باعث پوری دنیا کے سکھوں میں غم و غصے کی لہر موجود ہے جبکہ اس فلم کے پیشکار کو بھی سکھ مذہب سے خارج کیا جا چکا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
کاٹن کراپ مینجمنٹ گروپ کااجلاس،افسران نے نگراں وزیرخوراک وزراعت سردارتنویرالیاس کواپنی کارکردگی کی رپورٹ پیش کی
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved