اس سال روزوں کا فدیہ کتنا ہے ؟



اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سوال:روزوں کا فدیہ کتناہے ،گزشتہ سال چھ ہزار روپے دیاتھا ،اس سال سات ہزار روپے دیاہے، کیایہ ٹھیک ہے ؟جواب:آپ کاآخری سوال ماہِ رمضان کے فدیہ صیام کے بارے میں ہے ۔اگر آپ اتنی عمر رسیدہ اور ضعیف ہیں یا دائمی مریضہ ہیں کہ بحالی کا بظاہر امکان نظر نہیں آتا ،تو آپ پر اپنے روزوں کا فدیہ واجب ہے ،اس کی مقدار ہر

سال اشیاء کے نرخ کے حساب سے بتائی جاتی ہے اور گندم، جَو ،کھجور، کشمش اورپنیرکی قیمتوں کے حساب سے رقم بتادیتے ہیں تاکہ مسلمان اپنی مالی استطاعت کے مطابق فدیہ ادا کرلیں ، مال دار لوگ کشمش ،پنیر یا کھجور کے نصاب کے مطابق اپنے روزوں کافدیہ ادا کریں تو افضل ہے ،آپ ہرسال اپنے قریب کے کسی عالم یا امام وخطیب سے معلوم کروالیا کریں،بشرطیکہ وہ فقہی مسائل پر بصیرت رکھتے ہوں



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved