بریکنگ نیوز! سعودی عرب میں شاہی محل پر حملہ ، ولی عہد محمد بن سلمان زخمی حالت میں لاپتہ۔۔۔سعودیہ بھر میں کھلبلی مچ گئی



ریاض (نیوزڈیسک )ایرانی اور روسی میڈ یا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک حملے کے نتیجے میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اچانک زخمی حالت میں لاپتہ ہو گئے ہیں ۔تفصیل کے مطابق ایرانی میڈ یا نے دعویٰ کیا کہ سعودی ولی عہد کے زخمی ہونے سے متعلق خبر سعودی خفیہ رپورٹ سے ملی اور یہ خفیہ رپورٹ ایک عرب ملک کو بھی بھیجی گئی ،

ان کا کہنا تھا کہ 21اپریل کو شاہی محل پر حملے کے بعد سے سعودی ولی عہد لاپتہ ہیں اور وہ اس حملے کے نتیجے میں زخمی بھی ہوئے تھے ۔ایرانی میڈ یا کے مطابق حملے کے بعد سعودی ولی عہد کی سرکاری سطح پر کوئی تصویر جاری نہیں ہوئی ۔ادھر روسی میڈ یا نے بھی ایرانی میڈ یا رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد 21اپریل کے حملے کے بعد سے منظر عام سے غائب ہیں ۔ دوسری جانب سعودی سرکاری حکام نے شہزادہ محمد بن سلمان سے متعلق اطلاعات کی تصدیق نہیں کی۔ واضح رہے کہ 21اپریل کی رات کو اچانک سوشل میڈ یا پر ایک افواہ پھیلنا شروع ہو گئی تھی کہ سعودی عرب میں شاہی محل پرحملہ ہوا ہے اور گولیوں کی آوازیں بھی آرہی ہیں ،اس افواہ کے ساتھ کچھ ویڈیوز اور تصاویر بھی سامنے آئیں لیکن کچھ ہی دیر بعد سعودی حکومت نے باضابطہ اعلان کرتے ہوئے بتا یا کہ شاہی محل پر حملہ نہیں ہوا بلکہ ایک مشکوک ڈرون شاہی محل کے اوپر پرواز کررہا تھا جسے سعودی سیکیورٹی فورسز نے مار گرا یا تھا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved