’’اب کرکٹ میچ سے پہلے ٹاس نہیں ہو گا‘‘ آئی سی سی نے 138سالہ تاریخ بدل دی، نیا قانون منظور



لاہور (نیوزڈیسک )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کرکٹ کے قوانین میں تبدیلی لاتے ہوئے ٹاس کو ختم کردیا ، پہلے بیٹنگ یا باو¿لنگ کرنے کا اختیارمہمان سائیڈ کو ہو گا، نئے قانون کی منظوری رواں ماہ دیئے جانے کا امکان ہے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق کرکٹ کی 138سالہ تاریخ میں کبھی کوئی ٹیسٹ میچ ٹاس کے بغیر نہیں کھیلی تاہم اب آئی سی سی نے

کھیل کے طویل فارمیٹ سے سکہ اچھالنے کی رسم ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2019سے مہمان ٹیم کو پہلے بیٹنگ یا باولنگ کرنے کا اختیارحاصل ہو گا، ٹاس کے خاتمے کا مقصد میزبان ٹیم کو ہوم کنڈیشنز کا فائدہ اٹھانے سے روکنا ہے۔ آسٹریلیا، انگلینڈ کی ایشز سیریز 2019ٹاس کے بغیر کھیلی جانے والی دنیا کی پہلی ٹیسٹ سیریز ہو گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved