تازہ اور اہم خبر،سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ہلاکت کی خبریں ،دوست کے ذریعے اصل بات سامنے آگئی ،ہلاک ہو چکے ہیں یا زندہ ہیں جانئے



جدہ (ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ہلاکت یا زخمی ہونے کی خبریں، سعودی ولی عہد کے نجی آفس کے ڈائریکٹر نے تمام افواہوں کو رد کردیا۔حال ہی میں بین الاقوامی میڈیا پر خبریں زیر گردش تھیں کہ ولی عہد محمد بن سلمان گزشتہ

ماہ سعودی حکومت کا تختہ الٹنے کی مبینہ کوشش کے دوران ہلاک ہوئے۔ دعوی اس بنیاد پر کیا گیا کہ 21 اپریل کو ریاض میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے محل پر حملے کے بعد سے سعودی ولی عہد عوامی سطح پر نظر نہیں آئے۔چند روز قبل سامنے آنے والی ایرانی میڈیا کی رپورٹس سے ان افواہوں کو تقویت ملی جس میں بے نام عرب ریاست کو بھیجی گئی ایک خفیہ سروس رپورٹ کے حوالے سے محمد بن سلمان کے ممکنہ طور پر زخمی ہونے اور ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا۔تاہم سعودی ولی عہد کے نجی آفس کے ڈائریکٹر بدرالعساکر نے محمد بن سلمان کی تصویر شیئر کر کے تمام افواہوں کو رد کردیا ہے۔ جس

میں محمد بن سلمان دیگر عرب رہنماؤں کے ہمراہ نظر آئے۔واضح رہے کہ ابھی تک سعودی حکومت کی جانب شاہ محمد بن سلمان کی ہلاکت کی خبروں کی سرکاری سطح پر تصدیق یا تردید نہیں کی گئی



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved