شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی



اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی سدا کے سیاسی خانہ بدوش ہیں، لگتا ہے کہ قریشی صاحب نیا سیاسی سفر کرنے والے ہیں۔ ایک بیان میں سعید غنی نے کہا کہ جہانگیر ترین کے آگے شاہ محمود قریشی کی دال نہیں گلے گی کیونکہ جہانگیر ترین نے گزشتہ پانچ سال کے دوران پختونخوا میں عمران نیازی کا فرنٹ مین بن کر مال سمیٹا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کی زبان مستقبل میں خود

ان کے لئے پشیمانی کا باعث بنے گی۔ ممکن ہے کہ شاہ محمود قریشی اگلا الیکشن پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر نہیں آزاد حیثیت سے لڑے۔ سعید غنی نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کے مرید بھی ان کے کردار پر نالاں اور ناراض نظر آتے ہیں ۔نطارق ورک



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved