انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل آئی سی سی نے پاکستان کو بہت بڑی خوشخبری سنا دی ،بھارت کو مرچیں لگ گئیں



اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل آئی سی سی نے پاکستان کو بہت بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ قومی ٹیم سیریز میں میزبان ٹیم کے خلاف وائٹ واش کر کے رینکنگ بہتر بنا سکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور

انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز رواں ماہ کی 24 تاریخ سے ہوگا۔ سیریز کے دوران پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔ سیریز سے قبل پاکستان کو بڑی خوشخبری سنائی گئی ہے۔ پاکستانی ٹیم کو بتایا گیا ہے کہ اگر وہ انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کرنے میں کامیاب ہوتی ہے تو آئی سی سی رینکینگ میں اس کی ترقی ہو جائے گی۔پاکستانی ٹیم جو اس وقت آئی سی سی ٹیسٹ رینکینگ میں 7 ویں نمبر پر موجود ہے۔ انگلینڈ کیخلاف وائٹ واش کرکے پانچویں نمبر پر جا سکتی ہے۔واضح رہے کہ 2 برس قبل ہونے والی پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریز ڈرا ہوگئی تھی۔ اس سیریز کو حالیہ کچھ برس کے دوران ہونے والی سب سے بہترین ٹیسٹ سیریز بھی قرار دیا جاتا ہے۔ جبکہ اب 24 مئی سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز سے بھی کئی توقعات وابستہ ہیں۔ تاہم اس مرتبہ دونوں ٹیموں کی قیادت نوجوان کھلاڑیوں کے ہاتھ میں ہے۔ جبکہ دونوں ٹیمیں ماضی کے برعکس پہلے سے قدرے کمزور تصور کی جا رہی ہیں



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved