سام سنگ ایس 8 کا لائٹ ورژن متعارف کروا دیا گیا



اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معروف جنوبی کورئین کمپنی سام سنگ نے اپنے فلیگ شپ فون گلیکسی ایس 8 کا نیا لائٹ ورژن پیش کرا دیا۔ یہ فون چین میں متعارف کرایا گیا جسے ایس 8 لائٹ کی بجائے گلیکسی ایس لائٹ لگژری کا نام دیا گیا ہے۔رپورٹس کے

مطابق یہ سمارٹ فون 5.8 انچ کے انفٹنی ڈسپلے میں 18:5:9 ریشو ایف ایچ ڈی پلس ریزولوشن کے ساتھ دیا گیا ہے۔فون میں اسنیپ ڈراگون 660 پراسیسر (گزشتہ سال کے ماڈل میں اسنیپ ڈراگون 835 پراسیسر دیا گیا تھا)، 4 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے۔اس کے فرنٹ پر 8 جبکہ بیک پر 16 میگا پکسل کیمرہ ہے ۔اسی طرح یہ نیا فون آئی پی 68 واٹر اور ڈسٹ ریزیزٹنس ہے، وائرلیس چارجنگ، چہرے کی شناخت سے فون کو ان لاک کیا جاسکتا ہے، اینڈرائیڈ اوریو آپریٹنگ سسٹم اور 3000 ایم اے ایچ بیٹری دیگر قابل ذکر فیچرز ہیں۔یہ فون فی الحال صرف چین میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔پری آرڈر میں 579 ڈالرز (60 ہزار پاکستانی روپے کے قریب) میں دستیاب ہوگا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved