وورن دھون نے روزہ رکھ کر مسلمانوں کے لئے پیغام جاری کر دیا انھوں نے کیا کہا ؟ جانئے



ممبئی (نیوز ڈیسک)مایہ ناز بالی ووڈ اداکار ورون دھون نے روزہ رکھ لیا۔ اداکار نے مسلمانوں کو رمضان کی مبارک باد اور پہلا روزہ رکھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی۔بھارتی اداکار نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ”جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ رمضان کے

مہینے کا آغاز ہو چکا ہے اور ہولی کا بھی تہوار ہے۔دنیا بھر میں میرے جتنے بھی مسلمان بھائی اور بہن ہیں انہوں نے روزہ رکھنا شروع کر دیا ہے اس لئیے میں نے بھی آج روزہ رکھا ہے۔میرے سارے جم کولیگز نے بھی آج روزہ رکھا ہے اور اس لیے میں نے بھی عرفان بھائی اور یوسف بھائی کے ساتھ روزہ رکھا ہے۔اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ وہ اس مناسبت سے ایک خصوصی ورزش بھی کریں گے۔“یاد رہے کہ بھارت میں مسلمان دنیا کی بڑی اقلیت طور پر رہ رہے ہیں۔ایک عرصے سے مسلمان اور ہندو کمیونٹی کے ساتھ ساتھ رہنے کے باعث دونوں معاشروں میں ایک دوسرے کے رسم و رواج جگہ پا چکے ہیں۔ہندو مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے رمضان اور عیدین مناتے ہیں تو مسلمان بھی ہندووں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بڑھ چڑھ کر ان کے مذہبی رسومات میں حصہ لیتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved