پاکستان میں سستی الیکٹرک کاریں آگئیں: قیمت اتنی کہ گاڑیوں کے شوقین افراد خریدنے کے لئے فوراً تیار ہوگئے



لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میں آٹو کی صنعت میں نمایاں ترقی، مارکیٹ میں بڑے بین الاقوامی برانڈز کی انٹری سے جدید گاڑیاں متعارف کروائی جا رہی ہیں۔ آٹو کی صنعت میں سب سے زیادہ دلچسپ چیزیں اب بجلی سے چلنے والی کاروں کا اضافہ ہے۔پاکستان آٹو مارکیٹ میں ہائبرڈ کاروں کے بعد اب بجلی سے چلنے والی کاروں پر توجہ دی جارہی ہے، بہت سی آٹو مینوفیکچرنگ کمپنیوں کا بنیادی مرکز ہے کہ وہ بجلی سے چلنے والی گاڑیاں متعارف کروایں، جس سے ایندھن کی بچت ہو گی اور ماحول دوست سفری سہولیات میسر آسکیں گی۔پاکستان میں کراچی ایکسپو سینٹر میں ایک چینی کمپنی کی جانب سے تین اقسام کی الیکٹرک گاڑیاں پیش کی گئی

تھی۔ اب پاکستان میں موٹر سائیکل بنانے والی کمپنی سپر پاور نے دو الیکٹرک کاریں متعارف کروائی ہیں۔ کراچی ایکسپو سینٹر میں پیش کی گئی یہ گاڑیاں بجلی سے چلتی ہیں۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ بجلی سے چلنے والی یہ کاریں 3 ماہ تک پاکستانی مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کی جائیں گی۔کمپنی کے مطابق 7 گھنٹے کی چارجنگ کے بعد یہ گاڑی 120 کلو میٹر تک سفر کر سکتی ہے اور یہ گاڑی 50 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرتی ہے۔ڈوئل ڈور گاڑی کی قیمت 6 لاکھ پاکستانی روپے جبکہ فورڈور گاڑی کی قیمت 6 لاکھ 50 ہزار روپے ہوگی۔واضح رہے کہ اس گاڑی میں 12 وولٹ کی بیٹری لگائی گئی ہے جسے آسانی سے گھر پر چارج کیا جاسکتا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved