متحدہ عر ب اما رات کی جا نب سے 3 ارب ڈالر کے ما لیا تی پیکج کے بعد ڈالر کی نئی قیمت نے سب حیران کر دیا



کراچی (نیوز ڈیسک ) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے باعث 1010 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 2 پیسے کمی، اوپن مارکیٹ میں مستحکم رہی۔انٹر بینک مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر میں 2پیسے کی کمی ہو گئی جس کے بعد 138روپے 84 پیسے پر لین دین ہوتا رہا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم رہا اور 139 روپے 20

پیسے پرہی ٹریڈنگ جاری رہی۔ سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران بڑی تیزی دیکھنے میں آئی، 1010 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 38 ہزار 558 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا جس کے باعث سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھا اور شئیرز کی خرید و فروخت بڑھ گئی۔ تجزیہ کاروں کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے 3 ارب ڈالر کے مالیاتی پیکج کے بعد پاکستانی ادائیگیوں کے توازن میں بہتری آئے گی اور معاشی صورت حال بہتر ہو گی۔ سٹاک مارکیٹ میں حالیہ تیزی اور روپے کی قدر میں اضافہ بھی مثبت اشاریہ ہے جس سے بیرونی انویسٹرز کیلئے پاکستان میں سرمایہ کاری کا ماحول سازگار بنانے میں مدد ملے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved