رواں ماہ درآمدی ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی گئی



اسلام آباد : حکومت نے رواں ماہ درآمدی ایل این جی کی قیتوں میں کمی کا فیصلہ کرلیا ہے۔قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کیا جاچکا ہے جبکہ قیمتوں کا اطلاق رواں ماہ کے لیے ہوگا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے ایل این کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا ہے جس کا نوٹیفیکیشن جاری کیا جاچکا ہے۔سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل ین جی کی نئی قیمت 11.37 فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کر دی گئی ہے۔
سوئی نادرن کے سسٹم پر ایل ین جی کی نئی قیمت 11.03 فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے جبکہ 1.26 ڈالر کی کمی کی گئی ہے۔ قیمتوں کا اطلاق رواں ماہ کے لیے کیا جارہا ہے۔یاد رہے اس سے پہلے صنعتوں کے لیے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا بھی فیصلہ کیا گیا تھا۔ پنجاب حکومت نے اپٹما کا دیرینہ مطالبہ مانتے ہوئے صنعتوں کے لیے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا تھا۔
بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق ٹیکسٹائل اور ایکسپورٹ کی صنعتوں پر ہوگا۔اس حوالے سے حکومت نے سال نو کے موقع پر ایکسپورٹ انڈسٹری اور ٹیکسٹائل انڈسٹری کو یہ بیش قیمت تحفہ دیا ۔اس حوالے سے اپٹما کے سربراہ گوہر اعجاز اور دیگر رہنما ایک لمبے عرصے سے کوشش کر رہے تھے کہ پنجاب کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو بھی باقی صوبوں کی طرح یکساں نرخوں پر بجلی کی فراہمی کو ممکن بنایا جائے۔تاہم حال ہی میں ان کی یہ کوششیں رنگ لے آئییں



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved