عوا م کیلئے ایک با ر پھر بڑی خبر آگئی ڈالر کی قیمت میں اضا فہ ہو گیا ، وہ بھی کتنا



کراچی (نیوز ڈیسک ) ڈالر کے ریٹ میں آج ملا جلا رجحان رہا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کمی ہوئی تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ 10 پیسے بڑھ گیا۔پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں متوقع اضافے کے باوجود روپے کے مقابلے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ 10 پیسے اضافے کے ساتھ 139 روپے 20 پیسے کا ہو گیا تاہم انٹر بینک میں 5 پیسے

کمی کے بعد ڈالر 138 روپے 88 پیسے پر ٹریڈ ہوتا رہا۔ یاد رہے گزشتہ روز ڈالر کا ریٹ 2 پیسے گرا تھا جس کے بعد اس کا 138روپے 84 پیسے پر لین دین ہوتا رہا۔ تجزیہ کاروں نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں ماہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے 3 ارب ڈالر، چین 2 اور سعودی عرب کے ایک ارب ڈالر پیکج کے نتیجے میں مجموعی طور پر 6 ارب ڈالر پاکستانی زرمبادلہ ذخائر میں آنے کی توقع ہے جس کے بعد روپے کی پوزیشن مزید مستحکم ہو جائے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved