صبح صبح کاروباری افراد کے وارے نیارے ہوگئے ، منافع ہی منافع



کراچی (ویب ڈیسک)2019 سٹاک مارکیٹ کیلئے اچھا شگون لے کر آیاہے اور مسلسل چار روز سے سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے جس کے باعث کاروباری افراد کے حوصلے بھی بلند دکھائی دے رہے ہیں ۔آج صبح کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈکس 39 ہزار 52 پوائنٹس کی سطح پر تھی یعنی گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ

میں 100 انڈکس نے 39 ہزار کی نفسیاتی لمبے عرصے کے بعد دوبارہ حاصل کی تاہم آغاز ہی میں 160 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد 100 انڈکس 39 ہزار 212 کی سطح پر پہنچ گیا ہے اور تیزی کا رجحان جاری ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved