پاکستانی بھی کسی سے کم نہ نکلے۔۔ سال نو کی پہلی پرکشش نمبروں کی نیلامی میں ’1‘نمبر کتنے میں فروخت ہوا؟ جانیں گے تو یقین نہیں آئے گا



لاہور(ویب ڈیسک)شہری نے سال نو کی پہلی پرکشش نمبروں کی نیلامی میں من پسند ایک نمبر 11لاکھ روپے میں خرید لیا ،محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی تاریخ میں پہلی بار نئے سال کا ایک نمبر اتنی قیمت میں فروخت ہوا ہے ۔ایل ای 2019 سیریز کا ایک نمبر 11لاکھ ،دو اور تین نمبر ایک ،ایک لاکھ ،چار نمبر ایک لاکھ 15ہزار،پانچ نمبرایک لاکھ 60ہزار،چھ

نمبر 75ہزار،نمبر سات ایک لاکھ 10ہزار،آٹھ نمبر 50ہزار اور9نمبر ساڑھے چھ لاکھ روپے میں نیلام ہوا ۔محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے 1685پرکشش نمبروں کی نیلامی کی جائے گی ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved