پاکستانیو ں خو ش ہو جا ئو ،آئندہ 48 گھنٹوں میں خوشخبری ملنے کی توقع کپتان کی حکو مت کیا ہو نے والا ہے ؟ بڑی خبر آگئی



کراچی (نیوز ڈیسک ) پاکستان تیل و گیس کی پیداوار میں خود کفیل ہونے والا ہے؟ آئندہ 48 گھنٹوں میں خوشخبری ملنے کی توقع، ایگزون موبل اور ای این آئی کراچی کے قریب گہرے سمندر میں تیل و گیس کی تلاش جاری، ذخائر دریافت ہونے کا قوی امکان۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے قریب گہرے سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی تیاریاں شروع کردی گئی

ہیں اور اس سلسلے میں بڑے اسٹیشن مدرآف آل رگز کو آلات کی سپلائی کے لیے جہاز کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) پر گزشتہ دنوں پہنچے۔وفاقی وزیر برائے بحری امور علی حیدر زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ کراچی کے ساحل سے 230 کلومیٹر دور واقع بڑے اسٹیشن مدرآف آل رگز کو آلات پہنچانے کے لیے جہاز کے پی ٹی پہنچ چکے ہیں۔علی زیدی نے لکھا کہ تیل کی تلاش کے لیے ایگزون موبل اور ای این آئی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔نہوں نے امید ظاہر کی کہ عالمی پیمانے پر تیل و گیس کی تلاش کے لیے دعاگو ہیں، انشاء اللہ بڑی خبر ملے گی۔ جبکہ ایگزون موبل اور ای این آئی نے کراچی کے قریب سمندر میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کا کام شروع بھی کر دیا ہے۔ اس حوالے سے بتایا جا رہا ہے کہ اگلے 48 گھنٹے بہت اہم ہیں۔ اگلے 48 گھنٹوں میں بڑی خوشخبری ملنے والی ہے۔ امکان ہے کہ پاکستان تیل و گیس کی پیداوار میں خود کفیل ہو جائے گا۔ پاکستان کی سمندری حدود میں ذخائر دریافت ہونے کا قوی امکان ہے۔ اگر تیل و گیس کے ذخائر دریافت ہو گئے تو پاکستان نہ صرف تیل و گیس کی پیداوار میں خود کفیل ہو جائے گا، بلکہ دوسرے

ممالک کو تیل و گیس فروخت کرکے کثیر زرمبادلہ بھی کما سکے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
باہر جانے والے کبھی واپس نہیں آتے۔۔۔ نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر چیف جسٹس کے ریمارکس علاج سے متعلق ہدایات جاری کردیں
آریا پار: میاں نواز شریف کی قسمت کا فیصلہ ۔۔۔۔ سپریم کورٹ جانے والوں کے لیے بڑی خبر آگئی
وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کواپنے حلقوں میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کی ہدایت کردی
رات کی بڑی بریکنگ نیوز! وزیر اعلیٰ پنجاب کو عہدے سے ہٹا یا جا رہا ہے یا نہیں ۔۔۔؟وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کی قسمت کا فیصلہ کر لیا، حکم بھی جاری کردیا
پا کستان کے ہیرو شہید راشد منہاس کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں، فضا سو گوار
نواز شریف کی رہائی۔ ۔۔ کل کیا کام ہونے جا رہا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر ، سپریم کورٹ کے ہنگامی احکامات جاری

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved