ڈالر میں ایک مر تبہ پھر اضا فہ ہو گیا ، قیمت نئی سطح پر پہنچ گئیں



کراچی (نیوز ڈیسک ) اوپن مارکیٹ میں ڈالر 139 روپے 20 پیسے میں فروخت ہوا جبکہ انٹر بینک میں ڈالر مستحکم انٹر بینک میں ڈالر 138 روپے 85 پیسے پر بند ہوا۔دوسری جانب حکومتی کوششوں کے باوجود ملکی زرمبادلہ کے زخائر تیزی سے گرواٹ کا شکار ہیں۔ مرکزی بینک کے مطابق 4 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں میں ملکی ذخائر 24

کروڑ ڈالر کم سے 13 ارب 60 کروڑ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے اسٹیٹ بینک کے ذخائر 23 کروڑ ڈالر کمی سے 7 ارب 4 کروڑ ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر 6 ارب 54 کروڑ ڈالر کی سطح پر آ چکے ہیں۔مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ عالمی ادائیگیوں کے باعث زرمبادلہ کے زخائر دباوں کا شکار ہے جسکی وجہ ملکی زرمبادلہ ذخائر گراوٹ کا شکار ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
باہر جانے والے کبھی واپس نہیں آتے۔۔۔ نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر چیف جسٹس کے ریمارکس علاج سے متعلق ہدایات جاری کردیں
آریا پار: میاں نواز شریف کی قسمت کا فیصلہ ۔۔۔۔ سپریم کورٹ جانے والوں کے لیے بڑی خبر آگئی
وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کواپنے حلقوں میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کی ہدایت کردی
رات کی بڑی بریکنگ نیوز! وزیر اعلیٰ پنجاب کو عہدے سے ہٹا یا جا رہا ہے یا نہیں ۔۔۔؟وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کی قسمت کا فیصلہ کر لیا، حکم بھی جاری کردیا
پا کستان کے ہیرو شہید راشد منہاس کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں، فضا سو گوار
نواز شریف کی رہائی۔ ۔۔ کل کیا کام ہونے جا رہا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر ، سپریم کورٹ کے ہنگامی احکامات جاری

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved