عوام کیلئے بڑی خوشخبری گا ڑی مالکان کی مو جیں لگ گئیں قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی



لاہور ( نیوز ڈیسک ) سی این جی صارفین کے لئے خوشخبری، عالمی مارکیٹ میں تیل کے نرخوں میں کمی سے پنجاب کے عوام کیلئے سی این جی کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی۔ صوبے بھر میں سی این جی سٹیشنز کو نئی قیمتوں کے تناسب سے فروخت کی ہدایت کر دی گئی ہے۔شدید سردی میں گیس لوڈشیڈنگ سے پریشان صارفین کیلئے اہم خبر

سامنے آئی ہے، سی این جی کے نرخوں میں 5 روپے لیٹر کمی کر دی گئی ہے جس کے بعد مارکیٹ میں سی این جی اب 77 روپے لیٹر فروخت کی جائے گی۔ بتایا گیا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی کے بعد سی این جی سستی ہوئی۔چئیر میں آل پاکستان سی این جی سٹیشنز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سے وفاقی دارالحکومت اور صوبہ پنجاب میں سی این جی سٹیشنز کھول دیئے گئے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
بریکنگ نیوز پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ
مری کی سیراور موٹر وے کا سفر لاہور کی خوبصورت خاتون کانسٹیبل کی جان لے گیا ، دو روز قبل کیا دلخراش واقعہ پیش آیا ؟
وزیراعظم عمران خان اپنے انتخاب وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ہٹا دیں گے یا نہیں ؟ مشہور پاکستانی ماہرعلم نجوم نےبڑی پیشگوئی کر دی
سانحہ ساہیوال کیس میں نیا موڑ : ایڈیشنل آئی جی رائے طاہر کا بے نظیر بھٹو کے بھائی مرتضی بھٹو کے قتل سے کیا تعلق نکل آیا ؟ ایسا انکشاف کہ آپ کوسارامعاملہ ایک نیارنگ اختیارکرتادکھائی دےگا
پنجاب حکومت کاسانحہ ساہیوال پر جے آئی ٹی کی رپورٹ منظر عام پر نہ لانے کا فیصلہ
کیا اریبہ بھی دہشت گردی تھی؟ کتنے فاصلے سے کتنی گولیاں ماری گئیں؟ جان کر ہر شخص کی روح کانپ اٹھے گی

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved