سونا خریدنے کے شو قین افراد ایک بار یہ خبر پڑھ لیں ، نئی قیمتیں کیا ہیں ؟ جانئے



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں ہونے والے اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں اضافہ ہوگیا اور ایک اونس سونے کی قیمت 1292ڈالر ہوگئی ہے ۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے اثرات پاکستانی مارکیٹ

پر بھی پڑے ہیں اور سونا 100 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا ہے۔ پاکستانی مارکیٹ میں اس وقت سونے کی فی تولہ قیمت 67 ہزار 300 روپے ہے ۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 87 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور یہ 57 ہزار 700 روپے کا ہوگیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved