گواد رپاکستان، چین اور سعودی عرب کی دوستی دنیا بھر میں دھوم مچا نے کو تیا ر! سعودی عرب نے تاریخی اعلان کردیا



لاہور(نیوز ڈیسک ) سعودی وزیرتوانائی خالد الفالح نے کہا ہے کہ سعودی عرب گوادر میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری کرے گا، گواد پاکستان، چین اور سعودی عرب کی دوستی کی مثال بنے گا، پاکستان اور سعودی عرب کاخطے میں امن کیلئے بہت اہم کردار ہے.میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزیرتوانائی خالد الفالح اور وزیرپٹرولیم غلام سرورنے آج گوادر

پورٹ کا دورہ کیا.سعودی وزیرتوانائی خالد الفالح نے گوادر میں آئل ریفائنری کا معائنہ بھی کیا.اس موقع پر سعودی وزیرتوانائی خالد الفالح نے کہا کہ گوادر میں سعودی عرب سب سے زیادہ سرمایہ کاری کرے گا. پاکستان اور سعودی عرب کاخطے میں امن کیلئے بہت اہم کردار ہے.انہوں نے کہا کہ گوادرپورٹ دنیا کے اہم خطے میں واقع ہے. گواد پاکستان، چین اور سعودی عرب کی دوستی کی مثال بنے گا. دوسری جانب وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر نے آج یہاں کراچی میں تاجروں کی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کے وزیرتوانائی پاکستان میں آئے ہوئے ہیں.جلد اگلا مرحلے میں سرمایہ کاری کی علامات ظاہرہوں گی.اس کے ساتھ ہی برآمدات بھی بڑھیں گی. پاکستان اور ترکی نے سیاسی رشتہ معاشی تعلق میں تبدیل کرنے کا اعادہ کیا ہے. انہوں نے کہا کہ ترکی کے ساتھ اسٹریٹجک پلان پرکام ہورہا ہے، ترکی میں عوامی سطح پر پاکستان کیلئے بے پناہ خیرسگالی کا جذبہ ہے. ترکی اور پاکستان میں خیر سگالی کے جذبات کےتحت ہی تجارتی رشتہ نہیں ہے.ترکی سےتجارتی وفود کے تبادلے پر بات چیت ہوئی ہے. انہوں نے کہا کہ خارجہ پالیسی میں

تجارتی پالیسی کو ترجیح دی جارہی ہے. ساؤتھ ایشیا میں مجموعی معیشت کا27 فیصد خطے کا انٹرنل بزنس ہے. وزیراعظم نے بھارت سے مسائل پر بات چیت کیلیےہاتھ بڑھایا. بھارتی حکومت کے انکار کی وجہ بھارت کے اندر کی صورت حال ہے. دوست ممالک سے پیسے ہی نہیں بلکہ بڑی سرمایہ کاری بھی آرہی ہے. ہم نے 5مہینے میں جو فیصلے کئے ہیں وہ بجٹ میں نظرآئیں گے.



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کواپنے حلقوں میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کی ہدایت کردی
رات کی بڑی بریکنگ نیوز! وزیر اعلیٰ پنجاب کو عہدے سے ہٹا یا جا رہا ہے یا نہیں ۔۔۔؟وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کی قسمت کا فیصلہ کر لیا، حکم بھی جاری کردیا
پا کستان کے ہیرو شہید راشد منہاس کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں، فضا سو گوار
نواز شریف کی رہائی۔ ۔۔ کل کیا کام ہونے جا رہا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر ، سپریم کورٹ کے ہنگامی احکامات جاری
تمام مقدمات کے خاتمے کا ایک ہی واحد حل! حکومت نے سابق وزیراعظم کو نئی پیشکش کردی
پاکستان نے جے ایف 17تھنڈر کے بعدایک اور ’شاہکار طیارہ‘ تیار کرلیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved