سونے کی قیمت میں اتنی کمی ہوگئی کہ پاکستانیوں کی خوشی کی انتہا نہ رہے، خرید نے کیلئے ما رکیٹو ں میں پہنچ گئے 



کراچی (نیوز ڈیسک ) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ہونے والی کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 4 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے باعث فی اونس سونا 1288 ڈالر میں فروخت ہورہا ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی
سونا سستا ہوگیا ہے۔ پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کمی سے 66 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب 10 گرام سونے کی قیمت میں 358 روپے کی کمی ہوئی ہے اور یہ 57 ہزار 342 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved