ڈالر ایک مر تبہ پھر اڑان پکڑ لی ، قیمت میں اضا فہ



کراچی (نیوز ڈیسک ) اوپن مارکیٹ میں ڈالر 137.40 میں خریدا گیا جبکہ 138.20 میں فروخت ہوا جبکہ انٹربینک میں ڈالر 138.15 میں خریدا گیا اور 138.25 ہوا۔دوسری جانب سعودی ریال اور یواے ای درہم کی قیمتوں میں بھی کمی دیکھنے میں آئی جہاں یو اے ای درہم 37.55 میں خریدا گیا اور 37.70 میں فروخت ہوا جبکہ سعودی ریال 36.55 میں خریدا گیا

جبکہ 36.70 میں فروخت ہوا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق ڈالر کی قیمت میں حالیہ اضافہ پاکستان کے آئی ایم ایف سے مالیاتی پیکج لینے کی اطلاعات کا سبب ہو سکتا ہے، قبل ازیں چین سے ممکنہ اڑھائی ارب ڈالر اور دوست ممالک سے مالیاتی پیکج لینے پر ڈالر کے نرخوں میں کمی دیکھنے میں آئی تھی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شہباز شر یف پرپابندی لگا دی گئی
’’بس بہت بر داشت کر لیا اب مجھ سے فون کر کے اجازت لینے کی ضرورت نہیں بلکہ۔۔۔‘ ‘ وزیراعظم عمران خان نے بھارت کیخلاف پاک فوج کو سب سے بڑا حکم جاری کر دیا
سعودی ولی عہد کے دورے سے ایک دن بعد ہی گورنر اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کر دیا ، ہر کو ئی دنگ رہ گیا
پا کستانیو ں کیلئے اہم ترین خبر وزیر اعظم عمران خان میں ایسی کو نسی 3 با تیں ہیں جنہو ں نے آرمی چیف کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا اور قمر جا وید با جوہ نے کپتان بارے کیا سنہری الفا ظ کہے ؟ جانئے
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ضمانت،عدالت سے بڑی خبرآگئی
ملک کے سب سے بڑے شہرمیں قاتلانہ حملہ معروف سیاسی رہنما جان کی بازی ہارگئے

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved