حکومت کی پالیسیاں کام کر گئیں۔۔ پاکستانی تاجروں کو کروڑوں روپے کے غیر ملکی آرڈر ملنا شروع۔۔ وہ بھی کس شعبے میں؟ جانئے



برلن (ویب ڈیسک) پھل اور سبزیوں سے متعلق برلن میں جاری بین الاقوامی نمائش فروٹ لاجسٹکا میں شریک پاکستانی کمپنیوں کو غیرملکی خریداروں کی جانب سے کروڑوں روپے کے آرڈر ملنا شروع ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معیشت کی بہتری اور برآمدات میں اضافہ کے لیے حکومتی کوششوں کے فوائد سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ برلن میں جاری

پھل اور سبزیوں سے متعلق بین الاقوامی نمائش فروٹ لاجسٹکا میں شریک پاکستانی کمپنیوں کو غیرملکی خریداروں کی جانب سے کروڑوں کے آ رڈر ملنا شروع ہو گئے۔جرمنی کے شہر برلن میں جاری فروٹ لاجسٹکا نمائش میں پاکستانی کمپنیوں کا قومی پویلین قائم کیا گیا ہے۔ وحید احمد سرپرست فروٹ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ فروٹ لاجسٹکا نمائش میں پاکستان سے 6 کمپنیاں شر 25 پاکستانی ایکسپورٹ کمپنیوں کے نمائندے بھی شریک ہیں۔فروٹ لاجسٹکا نمائش میں پاکستان فروٹ ایکسپورٹرز کو پہلے دن 15لاکھ ڈالر مالیت کے برآمدی آرڈرز مل چکے ہیں۔وحید احمد کے مطابق نمائش میں پاکستانی کینو، کھجور، کھجوروں کی ویلیو ایڈڈ مصنوعات، تازہ سبزیاں، آم اور امرود کا گودا اور سیب کے شیرے کو بھرپور گیر ملکیوں کی بھر پور دلچسپی کا اظہار کیا ہے ۔زراعت، پھل سبزیوں کی کاشت کے جدید طریقوں کو فروغ دینے والی بڑی یورپی اور عالمی کمپنیوں نے پاکستان میں مشترکہ سرمایہ کاری کے منصوبوں میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رات کی اچانک بڑی نیوز آگئی وزیراعظم شدید غصہ میں، اسمبلیاں توڑنے کا سوچ لیا، ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی
لاہور یونیورسٹی میں دھماکہ ۔۔۔ بڑی تعداد میں طالبات کی شہادتوں کی اطلاعات
رات کی بڑی بریکنگ نیوز!بلوچستان دھماکے سے لرز اٹھا
وزیراعظم عمران خان ایرانی صدر سے کون سابڑامطالبہ منوانے میں کامیاب ہوگئے
عمران خان پاکستان کے سب سے بڑے ڈھیٹ اور بہروپیے ہیں ان کو بہت جلد ملک سے بھاگنا پڑے گا،گلو کار جواد احمد کی وزیراعظم پرشدید تنقید
عدالت نے خادم حسین رضوی کو بڑا جھٹکا دے دیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved