صرافہ مارکیٹ سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے اضافے سے 63 ہزار 700 روپے تک پہنچ گئی



صرافہ مارکیٹ سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے اضافے سے 63 ہزار 700 روپے تک پہنچ ..
کراچی: صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے اضافے سے 63 ہزار 700 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود پاکستان کی مقامی سونے کی قیمت میں اضافہ کا رجحان رہا اور سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے اضافہ کردیا گیا۔
عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت 7 ڈالر کمی کے بعد 1 ہزار 222 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی تاہم ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے اضافے سے 63 ہزار 700 روپے تک پہنچ گئی جو ملکی تاریخ میں بلند ترین قیمت قرار دی گئی ہے، قیمتوں میں اضافے کے بعد صرافہ مارکیٹ میں سونے کی خرید و فروخت محدود ہوگئی ہے۔#



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved