پرانا فون دیں اور بدلے میں60ہزاروالاسام سنگ کا نیا 3کیمروں والافون حاصل کریں۔۔ صارفین کو زبردست آفر دیدی گئی ۔۔۔ جلدی کریں کہیں دیر نہ ہو جائے



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پرانا فون دیں اور بدلے میں60ہزاروالاسام سنگ کا نیا 3کیمروں والافون حاصل کریں۔۔ صارفین کو زبردست آفر دیدی گئی ۔۔۔ جلدی کریں کہیں دیر نہ ہو جائے ۔۔کیا آپ ابھی سام سنگ کی کوئی ڈیوائس استعمال کررہے ہیں اور اس کا پہلا 3 کیمروں والا اسمارٹ فون گلیکسی اے 7 خریدنا چاہتے ہیں؟اگر ہاں تو اچھی خبر یہ ہے کہ آپ اس کے لیے

کمپنی کی ایکسچینج آفر سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔جی ہاں جنوبی کورین کمپنی نے گلیکسی اے 7 کے لیے پرانے کے بدلے نیا فون دینے کی آفر متعارف کرائی ہے جس میں خریداری پر آپ کو 5 ہزار روپے کی رعایت کے ساتھ مفت 10000 ایم اے ایچ بیٹری پیک اور 10 فوڈ واؤچرز بھی حاصل کرسکیں گے۔اس کے لیے صارفین کو اپنے فونز کے ساتھ کمپنی کی ہیرو شاپس میں جا کر اس کی ویلیو لگوانی ہوگی، جس کے بعد باقی رقم کی ادائیگی کرکے گلیکسی اے سیون کو خرید سکتے ہیں۔اس کمپنی کے تمام ماڈل اس آفر میں شامل ہیں، جن کی ویلیو یہ کمپنی 3 مختلف سلیب یا کیٹگری کے مطابق لگائے گی جیسے سلیب اے، بی اور سی۔کیا آپ ابھی سام سنگ کی کوئی ڈیوائس استعمال کررہے ہیں اور اس کا پہلا 3 کیمروں والا اسمارٹ فون گلیکسی اے 7 خریدنا چاہتے ہیں؟اگر ہاں تو اچھی خبر یہ ہے کہ آپ اس کے لیے کمپنی کی ایکسچینج آفر سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔جی ہاں جنوبی کورین کمپنی نے گلیکسی اے 7 کے لیے پرانے کے بدلے نیا فون دینے کی آفر متعارف کرائی ہے جس میں خریداری پر آپ کو 5 ہزار روپے کی رعایت کے ساتھ مفت 10000 ایم اے ایچ بیٹری پیک اور 10 فوڈ

واؤچرز بھی حاصل کرسکیں گے۔اس کے لیے صارفین کو اپنے فونز کے ساتھ کمپنی کی ہیرو شاپس میں جا کر اس کی ویلیو لگوانی ہوگی، جس کے بعد باقی رقم کی ادائیگی کرکے گلیکسی اے سیون کو خرید سکتے ہیں۔اس کمپنی کے تمام ماڈل اس آفر میں شامل ہیں، جن کی ویلیو یہ کمپنی 3 مختلف سلیب یا کیٹگری کے مطابق لگائے گی جیسے سلیب اے، بی اور سی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved