موٹر سائیکل کے پرکشش نمبروں کی نیلامی 786 نمبر5,10یا 15ہزار میں نہیں بلکہ کتنے میں نیلام ہوا؟ جانئے



لاہور (نیوز ڈیسک ) موٹر سائیکل کے پرکشش نمبروں کی نئی سیریز ”LEY 19“ کی نیلامی کی گئی ہے جس کے تحت نمبر ایک 45 ہزار روپے میں اور نمبر دو 11 ہزار روپے میں فروخت ہوا۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ ایکسائز کی جانب سے سی ٹی او ملک فیاض کی سربراہی میں فرید کوٹ ہاؤس میں موٹر سائیکل کے پرکشش نمبروں کی نیلامی کا سلسلہ

جاری ہے جو 2 روز تک جاری رہے گا جس دوران مجموعی طور پر 1685 نمبروں کی نیلامی کی جائے گی۔ ایکسائز حکام کے مطابق نیلامی کے پہلے دن ایل ای وائے 19 کا نمبر-ون 45 ہزار اور نمبر-ٹو 11 ہزار روپے میں فروخت ہوا جبکہ 786 نمبر 19 ہزار روپے میں فروخت ہوا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی ٹی ایم کارکنوں کی ہلاکت کا معاملہ، ڈی جی آئی ایس پی آر ایک بار پھر میدان میں آگئے
محسن داوڑ ساتھیوں کو اکسا کر فرار ہو گئے جبکہ علی وزیر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا
محسن داوڑ کا ساتھیوں سمیت پاک فوج پر حملہ
افسوسناک خبر نے سب کی آنکھیں نم کردی ، 6افراد جاں بحق ، امدادی ٹیمیں روانہ
حکومتی ایوان میں بھونچال، ایم کیو ایم کے تیور بگڑ گئے، وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا
یہ لڑیں گے ہم سے جنگ۔۔۔!!! کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی،12سالوں میں مرنے والے اہلکاروں کی تعداد426تک جا پہنچی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved