200 روپے کے پرائز بانڈ کی 77 ویں قرعہ اندازی!! انعام حاصل کرنے والے خوش قسمت نمبروں کا اعلان کردیاگیا



ملتان (ویب ڈیسک) 200 کے پرائز بانڈ کی 77ویں قرعہ اندازی میں انعام حاصل کرنے والوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔ قرعہ اندازی میں پہلے نمبر پر آنے والے خوش نصیب نے 750000 کا پرائز بانڈ جیتا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آج 15مارچ کو ملتان میں 200 کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی ہوئی۔جس میں پرائز بانڈ جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان کیا

گیا۔قرعہ اندازی میں پہلا نمبر پر آنے والے خوش نصیب نے 750000 کا پرائز بانڈ جیتا۔جس کاپرائز بانڈ نمبر 419270 ہے۔جب کہ دوسرے نمبر کا پرائز بانڈ جیتنے والے نمبروں میں 166457, 415321, 459275, 888262, 936874 شامل ہیں۔دوسرے نمبر کے پرائز بانڈ جیتنے والے خوش نصیبوں نے 250000 مالیت کے پرائز بانڈ جیتے ہیں۔تیسرا انعام جیتنے والے امیدواروں کی لسٹ میں 1696 افراد شامل ہیں ۔یہ قرعہ اندازی ملتان میں کی گئی تھی۔ انعام جیتنے والوں کے نام اردو پوائنٹ کے بزنس سیکشن میں شائع کیے گئے ہیں۔ انعام جیتنے والوں کے نام معلوم کرنے کے لیے صارفین اردو پوائنٹ کے بزنس سیکشن میں 200پرائز بانڈ رزلٹ کی فہرست چیک کر سکتے ہیں.واضح رہے اس سے قبل 17دسمبر کو 200 کے پرائز بانڈ کی 75ویں قرعہ اندازی میں انعام حاصل کرنے والوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا تھا۔قرعہ اندازی میں پہلے نمبر پر آنے والے خوش نصیب نے 750000 کا پرائز بانڈ جیتا۔یہ قرعہ اندازی حیدر آباد میں ہوئی تھی۔جس میں پرائز بانڈ جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا تھا۔قرعہ اندازی میں پہلا نمبر پر آنے والے خوش نصیب نے

750000 کا پرائز بانڈ جیتا۔جس کاپرائز بانڈ نمبر 817984 تھا۔۔جب کہ دوسرے نمبر کا پرائز بانڈ جیتنے والے نمبروں میں 430351, 520366, 538147, 570991, 915757 شامل تھے۔دوسرے نمبر کے پرائز بانڈ جیتنے والے خوش نصیبوں نے 250000 مالیت کے پرائز بانڈ جیتے تھے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved