پاکستانی عوام کیلئے بڑی خبر ،10روپے کا نوٹ ختم ،اسکی جگہ سکہ کب سے جاری کیا جائیگا؟سٹیٹ بینک نے بڑا فیصلہ کرلیا



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)10روپے کا کرنسی نوٹ آئندہ دو سال کے اندر یکسر ختم کر کے اس کی جگہ 10 روپے کا سکہ رائج کرنے کا فیصلہ ، نقل سے بچنے کیلئے 10روپے کے سکے میں سکیورٹی کے 3نئے فیچرز بھی رکھے جائیں گے ۔روزنامہ دنیا کے مطابق سٹیٹ بینک کے حکام نے بتایاکہ 10روپے کے کرنسی نوٹ کے استعمال کی مدت زیادہ سے زیادہ

2سال ہوتی ہے اور اس کی تیاری پر لاگت 3روپے ہے ۔ اس کے مقابلے میں دھات کے سکہ کے استعمال کی میعاد 25سے 40سال ہوتی ہے اور 10روپے مالیت کے سکہ پر لاگت 8روپے ہوگی۔ 10روپے کے کرنسی نوٹ کی نقل تیار کرنا بھی آسان ہے جبکہ 10روپے کے جعلی سکہ کی تیاری ناممکن ہے ۔ تین دہائیاں پہلے رائج کئے گئے سکوں کی تیاری پر لاگت80پیسے تھی اور اب ان کو پگھلاکر نئے سکوں میں ڈالا جا رہا ہے تو دھات کی مالیت 3روپے تک پہنچ گئی ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
باہر جانے والے کبھی واپس نہیں آتے۔۔۔ نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر چیف جسٹس کے ریمارکس علاج سے متعلق ہدایات جاری کردیں
آریا پار: میاں نواز شریف کی قسمت کا فیصلہ ۔۔۔۔ سپریم کورٹ جانے والوں کے لیے بڑی خبر آگئی
وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کواپنے حلقوں میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کی ہدایت کردی
رات کی بڑی بریکنگ نیوز! وزیر اعلیٰ پنجاب کو عہدے سے ہٹا یا جا رہا ہے یا نہیں ۔۔۔؟وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کی قسمت کا فیصلہ کر لیا، حکم بھی جاری کردیا
پا کستان کے ہیرو شہید راشد منہاس کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں، فضا سو گوار
نواز شریف کی رہائی۔ ۔۔ کل کیا کام ہونے جا رہا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر ، سپریم کورٹ کے ہنگامی احکامات جاری

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved