اسد عمر کی جگہ حفیظ شیخ کے آتے ہی پٹرولم مصنو عا ت کی قیمتو ں بارے ایسی خبر آگئی کہ عوام کو یقین نہیں آئیگا



اسلام آباد(نیو زڈیسک)اسد عمر کےاستعفے کے فوراً بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 1,2روپے نہیں بلکہ ڈائریکٹ کتنے روپے کا اضافہ ؟ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہو گیاہے جس کے بعد پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں5 روپے تک اضافے کا امکان ہے ۔تفصیلات کے

مطابق نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ امریکی خام تیل کی قیمت میں ایک ڈالر 70 سینٹ فی بیرل اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد امریکی خام تیل کی قیمت 65 ڈالر 60 سینٹ فی بیرل پر پہنچ گئی ہے جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمت میں ایک ڈالر 90 پیسے فی بیرل اضافہ ہو گیاہے اور اس کی قیمت 73 ڈالر 90 سینٹ پر پہنچ گئی ہے ۔خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی تین روپے سے پانچ روپے کے درمیان اضافے کا امکان موجود ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
نیب چیئرمین کو بلیک میل کرنے والا فاروق نول کا تعلق جھنگ سے ہے
چیئرمین نیب کے خلاف وزیراعظم عمران خان کے دوست کے چینل سے ویڈیونشرکیوں اور کیسے ہوئی؟شہباز شریف بالاخرکھل کرسامنے آگئے، بڑا مطالبہ کردیا
مایہ ناز اداکار ایوب کھوسہ کے چھوٹے بھائی نے خودکشی کرلی
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید گر گئی
تیاریاں مکمل، 10 لاکھ لوگوں سے اسلام آباد پر یلغار کا اعلان
ہمیں ایک خستہ حال معیشت ورثے میں ملی،قومی وسائل لوٹنے والے چوروں کو نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved