سو نا خریدنے والو ں کی تو مو جیں لگ گئی ، اتنے ہزار کی کمی ہو گئی کہ ہر کو ئی خو ش ہو گیا



کراچی (نیوز ڈیسک ) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوسرے روز مندی دیکھی گئی۔ 100 انڈیکس 700 سے زائد پوائنٹس گر گیا۔کے ایس ای 100 انڈیکس 3 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔ حصص مارکیٹ کاروبار کے اختتام پر 36 ہزار 404 پوائنٹس پر بند ہوئی۔مارکیٹ میں مندی کے بعد بروکرز کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے

پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کی تفصیلات مانگنے کی خبروں سے مارکیٹ میں بے یقینی کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔دوسری طرف عالمی منڈی میں سونے کے ریٹ میں کمی سے مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولہ ایک ہزار روپے سستا ہونے کے بعد 68 ہزار 800 روپے کا ہو گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
نیب چیئرمین کو بلیک میل کرنے والا فاروق نول کا تعلق جھنگ سے ہے
چیئرمین نیب کے خلاف وزیراعظم عمران خان کے دوست کے چینل سے ویڈیونشرکیوں اور کیسے ہوئی؟شہباز شریف بالاخرکھل کرسامنے آگئے، بڑا مطالبہ کردیا
مایہ ناز اداکار ایوب کھوسہ کے چھوٹے بھائی نے خودکشی کرلی
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید گر گئی
تیاریاں مکمل، 10 لاکھ لوگوں سے اسلام آباد پر یلغار کا اعلان
ہمیں ایک خستہ حال معیشت ورثے میں ملی،قومی وسائل لوٹنے والے چوروں کو نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved