صرف ایک گھنٹے میں پاکستانیوں کا اربوں روپے کا نقصان ہوگیا، انتہائی تشویشناک خبر آگئی



کراچی (ویب ڈیسک) کاروباری ہفتے کا آغاز ہوتے ہی جہاں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم ہوئی ہے وہیں سٹاک مارکیٹ کو بھی ریورس گیئر لگ گیا اور سرمایہ کاروں کو صبح سویرے ہی اربوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑ گیا۔گزشتہ ہفتے مندی پر بند ہونے والی پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس کا نئے ہفتے میں آغاز شدید مندی کے ساتھ ہوا ہے۔

کاروبار کا آغاز ہونے کے صرف ایک گھنٹے کے اندر ہی 100 انڈیکس میں 761 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ انڈیکس حالیہ کمی کے بعد 40 ہزار کی نفسیاتی حد کھو کر 39 ہزار 735 پوائنٹس پر آگیا ہے۔واضح رہے کہ سٹاک مارکیٹ میں 5 دن ٹریڈنگ ہوتی ہے۔ گزشتہ ہفتے سٹاک مارکیٹ میں 75 کروڑ 99 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 48 ارب 56 کروڑ روپے رہی جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 28 ارب روپے کی کمی ہوئی اور یہ 8 ہزار 67 ارب روپے رہ گئی تھی جس میں حالیہ کمی کے بعد مزید کمی آئی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شہباز شر یف پرپابندی لگا دی گئی
’’بس بہت بر داشت کر لیا اب مجھ سے فون کر کے اجازت لینے کی ضرورت نہیں بلکہ۔۔۔‘ ‘ وزیراعظم عمران خان نے بھارت کیخلاف پاک فوج کو سب سے بڑا حکم جاری کر دیا
سعودی ولی عہد کے دورے سے ایک دن بعد ہی گورنر اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کر دیا ، ہر کو ئی دنگ رہ گیا
پا کستانیو ں کیلئے اہم ترین خبر وزیر اعظم عمران خان میں ایسی کو نسی 3 با تیں ہیں جنہو ں نے آرمی چیف کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا اور قمر جا وید با جوہ نے کپتان بارے کیا سنہری الفا ظ کہے ؟ جانئے
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ضمانت،عدالت سے بڑی خبرآگئی
ملک کے سب سے بڑے شہرمیں قاتلانہ حملہ معروف سیاسی رہنما جان کی بازی ہارگئے

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved