گزشتہ ہفتے 142 روپے تک پہنچنے والا ڈالر اب کتنے کا ہوگیا؟ ایسی خبر آگئی کہ پاکستانیوں کو یقین ہی نہ آئے



کراچی (ویب ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی بڑھتی ہوئی پرواز کو نئے ہفتے کا آغاز ہوتے ہی ریورس گیئر لگ گیا۔آج (پیر کو) کاروباری ہفتے کا آغاز ہوتے ہی ڈالر نے پیچھے کی طرف لمبی چھلانگ لگائی ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر تین روپے 5 پیسے سستا ہوگیا جس کے بعد اس کی قیمت 136 روپے پر آگئی ہے۔ خیال رہے

کہ گزشتہ ہفتے ڈالر نے لمبی چھلانگ لگائی اور یہ 142 روپے تک پہنچ گیا تھا تاہم سٹیٹ بینک کی مداخلت کے بعد یہ 139 روپے 5 پیسے پر آگیا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شہباز شر یف پرپابندی لگا دی گئی
’’بس بہت بر داشت کر لیا اب مجھ سے فون کر کے اجازت لینے کی ضرورت نہیں بلکہ۔۔۔‘ ‘ وزیراعظم عمران خان نے بھارت کیخلاف پاک فوج کو سب سے بڑا حکم جاری کر دیا
سعودی ولی عہد کے دورے سے ایک دن بعد ہی گورنر اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کر دیا ، ہر کو ئی دنگ رہ گیا
پا کستانیو ں کیلئے اہم ترین خبر وزیر اعظم عمران خان میں ایسی کو نسی 3 با تیں ہیں جنہو ں نے آرمی چیف کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا اور قمر جا وید با جوہ نے کپتان بارے کیا سنہری الفا ظ کہے ؟ جانئے
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ضمانت،عدالت سے بڑی خبرآگئی
ملک کے سب سے بڑے شہرمیں قاتلانہ حملہ معروف سیاسی رہنما جان کی بازی ہارگئے

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved