سونے کی قیمت میں اتنا اضافہ کہ آپ کو بھی یقین نہ آئے



کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا جس کے باعث فی تولہ سونا 70 ہزار 700 روپے کا ہوگیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 15 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی اونس سونا 1298 ڈالر کا ہوگیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کے اثرات پاکستان کی مارکیٹ میں بھی دیکھے گئے

جہاں فی تولہ سونا 700روپے مہنگا ہو کر 70 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور اس کی قیمت 60 ہزار 614 روپے ہوگئی ہے۔پاکستان کے صرافہ بازاروں میں فی تولہ چاندی کی قیمت 880 روپے ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی ٹی ایم کارکنوں کی ہلاکت کا معاملہ، ڈی جی آئی ایس پی آر ایک بار پھر میدان میں آگئے
محسن داوڑ ساتھیوں کو اکسا کر فرار ہو گئے جبکہ علی وزیر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا
محسن داوڑ کا ساتھیوں سمیت پاک فوج پر حملہ
افسوسناک خبر نے سب کی آنکھیں نم کردی ، 6افراد جاں بحق ، امدادی ٹیمیں روانہ
حکومتی ایوان میں بھونچال، ایم کیو ایم کے تیور بگڑ گئے، وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا
یہ لڑیں گے ہم سے جنگ۔۔۔!!! کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی،12سالوں میں مرنے والے اہلکاروں کی تعداد426تک جا پہنچی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved