سونے کی قیمت میں ایک ساتھ کتنی بڑی کمی ہوگئی



اسلام آباد(نیو زڈیسک) صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت نیچے آگئی ہے۔گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہی دن میں 1300 روپے اوپر چلی گئی۔ آج سونے کی قیمت میں 500 روپے کمی ہوئی ہے۔ دس گرام سونےکی قیمت 428روپےکمی ہوئی۔دو روز قبل صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 1300 اضافے کے بعد

70ہزار5 سو روپے تھی۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کے ماطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت 70ہزار روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت 60ہزار 14 روپےہوگئی ہے۔ہفتے کے روز کاروبار کے اختتام پر 10گرام سونےکی قیمت 60 ہزار4 سو42روپے رہی۔ گزشتہ ہفتے سونے کی قیمتیں کم سے کم تین بار اوپر گئی تھی اور مجموعی طور پر فی تولہ قیمت میں کم سے کم 1800 کا اضافہ ہوا تھا۔پاکستان کی تاریخ میں سونے کی زیادہ سے زیادہ قیمت 72 ہزار 200 روپے رہی ہے جو کہ مئی 2019 میں ریکارڈ کی گئی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی ٹی ایم کارکنوں کی ہلاکت کا معاملہ، ڈی جی آئی ایس پی آر ایک بار پھر میدان میں آگئے
محسن داوڑ ساتھیوں کو اکسا کر فرار ہو گئے جبکہ علی وزیر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا
محسن داوڑ کا ساتھیوں سمیت پاک فوج پر حملہ
افسوسناک خبر نے سب کی آنکھیں نم کردی ، 6افراد جاں بحق ، امدادی ٹیمیں روانہ
حکومتی ایوان میں بھونچال، ایم کیو ایم کے تیور بگڑ گئے، وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا
یہ لڑیں گے ہم سے جنگ۔۔۔!!! کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی،12سالوں میں مرنے والے اہلکاروں کی تعداد426تک جا پہنچی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved