ڈالرکی قیمت بڑھنے سے سونامزیدمہنگا ،فی تولہ قیمت 71 ہزار700 ہو گئی



کراچی (نیوزڈیسک)ڈالرکی قیمت بڑھنے سے سونامزیدمہنگا ہو گیا،مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے اضافہ ہو گیاجس سے فی تولہ سونا 71 ہزار 700 روپے ہوگیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈالر کی قیمت بڑھنے سے سونا مزید مہنگاہو گیا،مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے اضافہ ہو گیاجس سے فی تولہ سونا 71 ہزار 700

روپے ہوگیا جبکہ 10 گرام سونا 514 روپے مہنگا ہو گیا ،10 گرام سونا 61 ہزار 471 روپے ہوگیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved