ڈالر کی اونچی اڑان ،امید ہے عمران خان ٹی وی پر خبر دیکھ کر نوٹس لینگے ، پیپلز پارٹی کا طنز



اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے ڈالر کی قیمت میں 6 روپے اضافے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے سے پہلے شرائط مانی جا رہی،ماہرین کہتے ڈالر کی قدر مزید بڑھے گی،امید ہے وزیر اعظم ٹی وی پر خبر دیکھ کر نوٹس لینگے۔ ایک بیان میں شیری رحمن نے کہاکہ ڈالر ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح

پر پہنچ چکا ہے۔انہوںنے کہاکہ انقلابی سرکار اپنی ہی ناکامیوں کے رکارڈ توڑ رہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ڈالر 148 روپے ہو گیا ہے لیکن عوام کو گھبرانا نہیں،مہنگائی کا طوفان آئیگا لیکن عوام کو گھبرانا نہیں۔انہوںنے کہاکہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے سے پہلے شرائط مانی جا رہی۔انہوں نے کہاکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر اپنی قدر خود طے کرتا ہے۔ شیری رحمن نے کہاکہ ماہرین کہتے ڈالر کی قدر مزید بڑھے گی۔انہوں نے کہاکہ دوسری دفعہ ڈالر کی قدر میں اتنا بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے،امید ہے وزیر اعظم ٹی وی پر خبر دیکھ کر نوٹس لینگے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
نیب چیئرمین کو بلیک میل کرنے والا فاروق نول کا تعلق جھنگ سے ہے
چیئرمین نیب کے خلاف وزیراعظم عمران خان کے دوست کے چینل سے ویڈیونشرکیوں اور کیسے ہوئی؟شہباز شریف بالاخرکھل کرسامنے آگئے، بڑا مطالبہ کردیا
مایہ ناز اداکار ایوب کھوسہ کے چھوٹے بھائی نے خودکشی کرلی
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید گر گئی
تیاریاں مکمل، 10 لاکھ لوگوں سے اسلام آباد پر یلغار کا اعلان
ہمیں ایک خستہ حال معیشت ورثے میں ملی،قومی وسائل لوٹنے والے چوروں کو نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved