عمران خان کے اقتدار میں آنے کے بعد سونے کی قیمت میں اب تک کا سب سے بڑا اضافہ



لاہور(ویب ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے اضافے سے 71 ہزار 500 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔ تین روز کے دوران سونا 2300 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا۔ کراچی صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا ہوگیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں استحکام رہا۔ ملکی سطح پر سونا مزید 1300 روپے اضافے

سے فی تولہ 71 ہزار 500 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونا 1114 روپے بڑھ کر 60 ہزار 442 روپے کی سطح پر آ گیا۔ گزشتہ 3 روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے جبکہ 10 گرام نرخ 2142 روپے بڑھ گئے۔ کے ایس جے اے کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک ڈالر اضافے سے 1285 ڈالر فی اونس ہو گئی، چاندی کی بین الاقوامی قیمت 14.85 ڈٓالر فی اونس ہو گئی۔جبکہ گزشتہ روز انٹرنیشنل مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی اونس قیمت 1286 ڈالر تک پہنچ گئیں۔ جیولرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد ارشد کے مطابق عالمی مارکیٹ میں قیمت زیادہ ہونے کے بعد مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ دیکھا گیا ۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 1650 روپے جبکہ دس گرام میں 986 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد بالترتیب فی تولہ کی قیمت 69 ہزار 400 اور دس گرام کی قیمت 59 ہزار 70 روپے تک پہنچیں۔ کراچی، حیدر آباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کے صرافہ



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
نیب چیئرمین کو بلیک میل کرنے والا فاروق نول کا تعلق جھنگ سے ہے
چیئرمین نیب کے خلاف وزیراعظم عمران خان کے دوست کے چینل سے ویڈیونشرکیوں اور کیسے ہوئی؟شہباز شریف بالاخرکھل کرسامنے آگئے، بڑا مطالبہ کردیا
مایہ ناز اداکار ایوب کھوسہ کے چھوٹے بھائی نے خودکشی کرلی
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید گر گئی
تیاریاں مکمل، 10 لاکھ لوگوں سے اسلام آباد پر یلغار کا اعلان
ہمیں ایک خستہ حال معیشت ورثے میں ملی،قومی وسائل لوٹنے والے چوروں کو نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved