شرح سود میں 1 فیصد اضافے کا امکان، دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان 20 مئی کو ہوگا شرح سود میں کتنے فیصد اضافہ کیا جائےگا ؟ ماہرین نے چونکا دینے والے انکشافات کر دیئے



کراچی(اے این این ) سٹیٹ بینک 2 ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان 20 مئی کو کرے گا۔ ماہرین کے مطابق شرح سود میں 1 فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق 16 ماہرین سے بات چیت کی گئی جن میں سے دس کا خیال ہے کہ شرح سود میں ایک فیصد تک اضافہ ہوگا جبکہ تین ماہرین کا کہنا ہے کہ شرح سود میں اعشاریہ سات پانچ فیصد اضافہ ہوگا۔ باقی ایکسپرٹس نے شرح سود میں ایک اعشاریہ دو پانچ فیصد اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے جا رہی ہے۔ مہنگائی کا بڑھنا بھی شرح سود میں اضافے کا باعث بنے گا۔ اس وقت شرح سود 10 اعشاریہ 75 فیصد ہے۔ گذشتہ 17 ماہ میں شرح سود میں 5 فیصد کا اضافہ ہوا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی ٹی ایم کارکنوں کی ہلاکت کا معاملہ، ڈی جی آئی ایس پی آر ایک بار پھر میدان میں آگئے
محسن داوڑ ساتھیوں کو اکسا کر فرار ہو گئے جبکہ علی وزیر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا
محسن داوڑ کا ساتھیوں سمیت پاک فوج پر حملہ
افسوسناک خبر نے سب کی آنکھیں نم کردی ، 6افراد جاں بحق ، امدادی ٹیمیں روانہ
حکومتی ایوان میں بھونچال، ایم کیو ایم کے تیور بگڑ گئے، وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا
یہ لڑیں گے ہم سے جنگ۔۔۔!!! کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی،12سالوں میں مرنے والے اہلکاروں کی تعداد426تک جا پہنچی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved