ڈالر کی قیمت میں اچانک کمی ہو گئی ، کتنے پر آ گیا ؟ جانئے



کراچی (نیوزڈیسک)آج صبح کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں انٹر بینک میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا تاہم اب اس میں گراوٹ کا سلسلہ شروع ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق کاروبارکا آغازہواتو ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کا معمولی اضافہ ہوا تاہم اس کے بعد مزید اضافے کی بجائے کمی دیکھنے میں آئی ، ڈالر 32 پیسے کمی کے بعد انٹر بینک مین 151

روپے 60 پیسے پر آ گیاہے ۔دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ میں بھی کئی دنوں کے بعد تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 100 انڈکس 835 پوائنٹس کے اضافے کے بعد33 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر تے ہوئے 34 ہزار 442 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہاہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved